نوشکی، امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کیلئے سیکورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں گشت

نوشکی سیکورٹی فورسز کا گشت

نوشکی (ویب ڈیسک) نوشکی میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے نوشکی سٹی کے مختلف علاقوں میں پیدل اور موٹر سائیکلوں پر گشت جاری۔ سیکورٹی فورسز کے اہلکار مختلف علاقوں میں گشت کرتے ہوئے سیکورٹی صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔