ہرنائی سے اغوا کیے گئے نوجوان کی سرکٹی لاش برآمد

ہرنائی سرکٹی لاش

ہرنائی (ویب ڈیسک) ہرنائی سے اغوا کیے گئے نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد۔ ڈومیرہ سے اغوا کیے گئے ہرنائی کے نوجوان ذکا اللہ خدرانی کی سرکٹی لاش برآمد کرلی گئی۔ پولیس نے لاش کو ضروری کارروائی کے لیے لیبر اسپتال منتقل کردیا، جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔