کوئٹہ (بلوچستان نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سول اسپتال میں شعبہ حادثات، ٹراما سینٹر، لیبر روم، شعبہ زچگی اور انڈور وارڈز کی خدمات مکمل طور پر بحال اور فعال ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز کی طرف سے ان بنیادی اور اہم طبی خدمات کا کوئی بائیکاٹ نہیں کیا جا رہا اور مریضوں کا علاج معمول کے مطابق جاری ہے۔
سول اسپتال میں بنیادی اور اہم طبی خدمات کا بائیکاٹ نہیں کیا، مریضوں کا علاج معمول کے مطابق جاری ہے، ینگ ڈاکٹرز
