برگن اسٹاک (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی ملاقات۔ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا ایران مذاکرات کے لیے سوئٹرزلینڈ میں موجود ہیں جہاں ان کی ملاقات امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ہوئی۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ وفد میں جیرڈ کشنر اور اسٹیو وٹکوف بھی موجود تھے جنہوں نے وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکی وفد سے ملاقات کے بعد وزیراعظم شہبازشریف ایرانی وفد سے بھی ملیں گے، ایرانی وفد کی سربراہی باقر قالیباف کریں گے، ساتھ وزیر خارجہ عراقچی اور دیگر حکام بھی ہوں گے۔
سوئٹزر لینڈ میں وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
