حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی

حج کرنے کے بعد گنجے کیوں نہیں ہوئے؟ مصباح الحق نے وجہ بتادی

سابق کرکٹرز وسیم اکرم اور مصباح الحق نے میزبان و گلوکار فخر عالم کے ہمراہ رواں برس حج کی سعادت حاصل کی ہے۔اسپورٹسlسابق کرکٹرز وسیم اکرم اور مصباح الحق نے میزبان و گلوکار فخر عالم کے ہمراہ رواں برس حج کی سعادت حاصل کی ہے۔تاہم یہ تینوں شخصیات حج کے موقع پر بنائی گئی مختلف ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہیں۔اسپورٹس ڈیسکMay 30, 2026 facebook twitter whatsup mailسابق کرکٹرز وسیم اکرم اور مصباح الحق نے میزبان و گلوکار فخر عالم کے ہمراہ رواں برس حج کی سعادت حاصل کی ہے۔تاہم یہ تینوں شخصیات حج کے موقع پر بنائی گئی مختلف ویڈیوز کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کا شکار رہیں۔ایسی ہی ایک تنقید کے جواب میں فخر عالم نے ایک ویڈیو اور شیئر کی جس میں وہ لوگوں کی تنقید اور حج کے سفر کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے نظر آئے۔