ہرنائی کوئٹہ روڈ پر نامعلوم افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو آگ لگا کر جلا دیا گیا یاد رہیں اس روڈ پر پہلے بھی کئی مرتبہ کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کا آگ لگایا تھا اسکا نقصانات ابھی تک پورا نہیں ہوا کہ اب اور ٹرک جلا دیئے گئے-
ہرنائی کوئٹہ روڈ پر نامعلوم افراد نے کوئلے سے لوڈ ٹرکوں کو آگ لگا کر جلا دیا
