پاکستان کو سعودی عرب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول، اسٹیٹ بینک کی تصدیق

گزشتہ ہفتے سعودی عرب نے 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط ادا اور 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ بھی رول اوور کیے تھےاسٹاف رپورٹرApril 21, 2026 facebook twitter whatsup mailکراچی:پاکستان کو سعودی عرب کی جانب سے مزید ایک ارب ڈالر موصول ہو گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 3 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی دوسری قسط ایک ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہو گئے ہیں۔ اس سے قبل 2 ارب ڈالر کی پہلی قسط 15 اپریل کو موصول ہوئی تھی۔