ویب ڈیسکApril 19, 2026 facebook twitter whatsup mailایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کے پیش نظر اسلام آباد ریڈ زون میں داخلہ بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔مزید دریافت کریںپی ایس ایلنیوز لیٹر سروسایکسپریس پی کےتازہ ترین اپڈیٹسپاکستان ٹریول گائیڈاسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق ریڈ زون میں 21 اپریل کو بھی داخلہ مکمل طور پر بند رہے گا۔
ایران امریکا مذاکرات، ریڈ زون میں شہریوں کا داخلہ اور دفاتر بند رکھنے کا نوٹی فکیشن جاری
