ڈیرہ بگٹی (این این آئی )ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کمسن بچہ زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کو سوئی بگٹی کالونی میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں نے لیویز ملازم شیر خان کے گھرپر فائرنگ کردی فائرنگ کی آواز سن کربچہ خلیل ولد شیر خان باہر آیا تو وہ فائرنگ کی زد میں اکرذخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کردی
ڈیرہ بگٹی کے علاقے میں نامعلوم مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے کمسن بچہ زخمی ہوگیا
