اہم خبریںبلوچستان فوج کی جانب سے آپریشن شعبان خوش آئند، علاقے میں امن اور عوام کو تحفظ فراہم ہوگا، ہنہ اوڑک کے مکینوں کا اظہار اطمینان کوئٹہ (بلوجستان نیوز) بلوچستان میں ہنہ اوڑک اور زیارت سانحات کیخلاف فوج کی آپریشن شعبان کے نام سے کارروائیوں پر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 10:17 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان کے مسئلے سے تحریک کا آغاز کررہے ہیں، سانحہ زیارت پر صوبائی حکومت استعفیٰ دے، اپوزیشن قیادت اسلام آباد (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے اپوزیشن قیادت کے ہمراہ پریس کانفرنس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 9:00 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ایپکس کمیٹی اجلاس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغاز، تارکین وطن افغان مہاجرین کیخلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاﺅن کا فیصلہ کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں گزشتہ روزوزیراعظم شہباز شریف کی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 8:25 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین حکومت بلوچستان کا زیارت میں شہید پولیس اہلکاروں کے لواحقین کیلئے فی کس ایک کروڑ 11 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کوئٹہ (این این آئی) حکومت بلوچستان نے زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کے لیے فی کس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 7:44 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں فورسز کا آپریشن شعبان، خضدار میں پولیس تھانے پر حملہ پسپا، چوبیس گھنٹے کے دوران 75 دہشتگرد ہلاک، سیکورٹی ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کے بعد پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 6:32 شام | تازہ کاری: 10 جولائی, 2026، 6:41 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین زیارت مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملے میں 27 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دشتگرد ہلاک ہوئے، حکومتی رپورٹ جاری کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 3:02 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین سانحہ ہنہ اوڑک کے متاثرین سے وزیراعلیٰ بلوچستان کے مذاکرات، حکومتی یقین دہانی پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی صبح 4 بجے اذانِ فجر کے وقت سانحہ ہنہ اوڑک کے شہداءکے دھرنے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 2026، 6:13 صبح
اہم خبریںبلوچستان ہنہ اوڑک کلی ببری سے اغواءہونےوالے 11 افراد بازیاب ہوگئے، صوبائی وزرائ کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک کلی ببری سے اغواءہونےوالے 11 افراد بازیاب ہوگئے۔ صوبائی وزیر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 2026، 11:05 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ آمد، دھرنوں کے شرکاءسے ملاقات کیے بغیر اسلام آباد روانہ، مظاہرین کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمعرات کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کے بعد دھرنے کے شرکاءسے ملاقات… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 2026، 9:08 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں دہشتگردی کے سنگین واقعات کے پیچھے مشرقی ہمسایہ دہشتگردوں کو اسلحہ اور مالی معاونت فراہم کررہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 2026، 6:25 شام