اہم خبریںبلوچستان سانحہ زیارت کیخلاف کوئٹہ میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے کوئٹہ (یو این اے) زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 14 پولیس اہلکاروں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 2026، 4:18 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین مستونگ کی انتظامی حد بندی قطعا قبول نہیں، یہ اگر 48ء کا معاہدہ نہیں مانتے تو مسٹر جناح کی سالگرہ وغیرہ بھی نہ منائیں، نواب اسلم رئیسانی کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے نئی انتظامی حد بندیوں کے فیصلے پر اپنے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 11:50 شام
اہم خبریںبلوچستان نوشکی، آر سی ڈی شاہراہ پر مسلح افراد نے کنٹینر کو آگ لگا دی نوشکی (آن لائن) نوشکی کے علاقہ کیشنگی کے پر مقام کوئٹہ تفتان آرسی ڈی شاہراہ پر مسلح افراد نے کنٹینر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 10:02 شام
اہم خبریںبلوچستان سبی سے چار افراد مردہ حالت میں برآمد، تین لاشوں کی شناخت ہوگئی، ایک نامعلوم سبی (آئی این پی) سبی کے قریب واقع علاقے کورٹ باروزئی سے چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، جنہیں… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 9:33 شام
اہم خبریںبلوچستان چاغی میں مسلح افراد نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کرکے مکمل تباہ کردیا چاغی (یو این اے) ضلع چاغی میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے قومی شاہراہ این-40 پر قائم کوچکی پولیس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 9:00 شام
اہم خبریںبلوچستان جیونی میں کوسٹ گارڈ چیک پوسٹ پر دھماکے کے بعد مقامی آبادی کو محصور کرنا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، نیشنل پارٹی کوئٹہ (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جیونی کے علاقے پانوان… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 7:04 شام
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں قومی شاہراہ پر دھماکہ، رابطہ پل کو نقصان پہنچا، پولیس ذرائع کوئٹہ (این این آئی) مستونگ میں قومی شاہراہ پر دھماکہ رابطہ پل کو نقصان پہنچا۔ پولیس کے مطابق ہفتہ کو… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 6:42 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین فورسز کا شعبان میں مشترکہ آپریشن، تازہ کارروائیوں میں مزید 9 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 88 ہوگئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شعبان میں فوج، ایف سی اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری۔ سیکورٹی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 3:33 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ دو اضلاع ایسٹ اور ویسٹ میں تقسیم، مستونگ قلات سے علیحدہ کرکے کوئٹہ میں شامل کردیا گیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے ضلع کوئٹہ کو دو اضلاع میں تقسیم کرنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 1:56 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان حکومت نے پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتیں بڑھا دیں، پیٹرولیم لیوی میں اضافے کا بھی نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 2026، 5:39 صبح