اہم خبریںبلوچستان دالبندین میں مسلح افراد کا حملہ، 3 اہلکار اغوا، سرکاری گاڑیاں اور اسلحہ ضبط دالبندین (یو این اے) دالبندین،تفتان شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ایکسائز کی عارضی چیک… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 2026، 8:51 شام
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی میں 11 کے وی فیڈر سے برقی سامان چوری،متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل، کیسکو کوئٹہ (یو این اے) کیسکو نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایک منظم گروہ کی جانب سے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 2026، 8:11 شام
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ، قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف تاجروں نے کاروبار بند کردیے کوئٹہ (آن لائن) مستونگ میں گزشتہ روز کھڈ کوچہ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ قرآن پاک کی بے حرمتی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 2026، 7:39 شام
انٹرنیشنلاہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 2026، 6:22 شام
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ، قلعہ عبداللہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک سریاب روڈ پر موٹر سائیکل پر دو نامعلوم افراد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 2026، 3:25 شام
اہم خبریںبلوچستان خضدار، باغبانہ میں مسلح افراد کی ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار، پولیس گاڑیوں سے بھتہ گیری میں مصروف خضدار (ویب ڈیسک) خضدار کے علاقے باغبانہ میں دن دہاڑے مرکزی شاہراہ پر مسلح ڈکیتی، مسافروں سے نقدی، سونا اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 2026، 10:16 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان مجھے بتاتے ہو شہید کیا ہے، اب پنجاب میں جلسے ہی جلسے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن کا اعلان اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت لائر فورم کے زیر اہتمام وکلاءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 2026، 8:32 شام | تازہ کاری: 19 جولائی, 2026، 11:22 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کی ترقی و عوامی فلاح کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر مالک اور اسحاق ڈار کا عزم اسلام آباد (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، بلوچستان کے مسائل پر تبادلہ خیال۔ نائب… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 2026، 7:40 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان اور سندھ کے درمیان پانی کا تنازعہ،حکومتی وزراءآبادگاروں کا دھرنا ختم نہیں کراسکے گنداخہ (یو این اے) سندھ اور بلوچستان کے آبادگاروں کی مشترکہ تنظیم ہاری آبادگار اتحاد سندھ و بلوچستان کی جانب… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 2026، 6:11 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین مستونگ، مسلح افراد نے محکمہ تعلیم کی بس پر فائرنگ کردی، چار افراد زخمی کوئٹہ (این این آئی) ضلع مستونگ میں محکمہ تعلیم کی بس پر مسلح افراد کی فائرنگ سے چار افراد زخمی… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 2026، 3:31 شام