اہم خبریںبلوچستان گنداواہ، 34 کھمبوں سے بجلی کی تاریں چوری, درجنوں دیہات تاریکی میں ڈوب گئے بختیار آباد (بلوچستان نیوز) بھاگ سے گنداواہ فیڈر کو آنے والی بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن پر تخریب کاروں نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 مئی, 20264 مئی, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلات , کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، 9 افراد زخمی قلات (بلوچستان نیوز) قلات میں سنگداس کے قریب کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کار اور رکشے کے درمیان تصادم کے نتیجے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 مئی, 20264 مئی, 2026
بلوچستان صحافی ریاست کا فخر ،ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،وزیراعلیٰ بگٹی کوئٹہ(بلوچستان نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ آزاد، ذمہ دار اور باخبر صحافت کسی بھی جمہوری… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 مئی, 20263 مئی, 2026
بلوچستان تربت، فورسزکی گاڑی پر فائرنگ ، 2افراد جاں بحق ، متعدد زخمی تربت(بلوچستان نیوز) دشت بشولی میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے ایک مشتبہ گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 مئی, 20263 مئی, 2026
اہم خبریںبلوچستان خاران سے ایک شخص کی لاش برآمد، پنجگور ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی، حب ندی میں 3 افراد ڈوب گئے کوئٹہ (بلوچستان نیوز) خاران سی پیک روڈ سے بابو فقیرزئی نامی شخص کی لاش برآمد، پولیس ذرائع کے مطابق خاران… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 مئی, 20263 مئی, 2026
اہم خبریںبلوچستان لونی میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی کوئٹہ (ویب ڈیسک) لونی کے علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 2 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہفتہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 مئی, 20263 مئی, 2026
بلوچستانپاکستان خوشحال کاکڑ کی نشست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ عوامی مینڈیٹ کی فتح ہے پشتونخوا نیپ کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری کردہ پریس ریلیز میں قومی اسمبلی کے حلقہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 مئی, 20263 مئی, 2026
بلوچستان کوئٹہ، قمبرانی گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق ریسکیو ذرائع کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، لاش مزید کارروائی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 مئی, 20262 مئی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وفاقی آئینی عدالت سے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردیدیا گیا ہے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 مئی, 20262 مئی, 2026
بلوچستان محنت کش کسی بھی معاشرے کی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کوئٹہ (بلوچستان نیوز ) میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ مزدور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 مئی, 20262 مئی, 2026