کوئٹہ، قمبرانی گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق ریسکیو ذرائع

کوئٹہ، قمبرانی روڈ شہباز خان چوک کے قریب گھر میں فائرنگ، نوجوان جاں بحق، ریسکیو ذرائع کوئٹہ، لاش مزید کارروائی کیلئے سول ہسپتال منتقل، ریسکیو ذرائعکوئٹہ، جاں بحق ہونے والے نو جوان کی عمر 20 سال، پولیس مزید کارروائی کررہی ہے، ریسکیو ذرائع