اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ، اہم مقامات و تنصیبات پر اضافی نفری تعینات، داخلی و خارجی راستوں پر سخت چیکنگ کوئٹہ (یو این اے) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ممکنہ سیکورٹی خدشات اور تھریٹ الرٹ کے پیش نظر شہر بھر میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جولائی, 20262 جولائی, 2026
بلوچستان وڈھ میں حالات کشیدہ، مسلح افراد کی فائرنگ اور مسلسل دھمکیوں کے بعد تاجر برادری نے بازار غیر معینہ مدت کیلئے بند کر دیا وڈھ (یو این اے) ضلع خضدار کی تحصیل وڈھ میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، مسلسل دھمکیوں اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
بلوچستان ژوب میں تیز ہواﺅں اور موسلا دھار بارش، مکانات گرنے کے باعث خاتون اور بچوں سمیت تین افراد جاں بحق، 10 زخمی ہوگئے ژوب (یو این اے) ژوب شہر اور مضافات میں تیز ہواﺅں کے ساتھ ہونے والی موسلادھار بارش کے باعث نئی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے عوام متاثر ہورہے ہیں، نیشنل پارٹی ثالثی کیلئے تیار ہے، رحمت صالح بلوچ کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور بلوچستان اسمبلی میں ڈپٹی پارلیمانی لیڈر میر رحمت صالح بلوچ نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
انٹرنیشنلبلوچستان تفتان میں پاکستان اور ایران کی بارڈر مینجمنٹ کمیٹی کا اجلاس، سرحدی تجارت کو محفوظ بنانے، اسمگلنگ کی روک تھام پر تبادلہ خیال کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان ایران سرحدی تجارت کے فروغ، بارڈر مینجمنٹ کو مزید موثر بنانے اور دوطرفہ تعاون کے فروغ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دکی، مسلح افراد نے گرڈ اسٹیشن پر حملہ کرکے تعمیراتی کمپنی کی مشینری کو آگ لگا دی کوئٹہ (ویب ڈیسک) دکی میں بجلی کے گرڈ اسٹیشن پر مسلح حملہ، تعمیراتی کمپنی کی مشینری نذرِ آتش، فائر بریگیڈ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں پیپلز پارٹی نے مشترکہ حکومت بنانے کی پیشکش کی ہے، مولانا فضل الرحمن جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عوامی ایکشن کمیٹی نے ثالثی کی پیشکش کی،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
بلوچستان محنت کش قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہیں، ہرنائی سے اغوا مزدوروں کی بازیابی تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی، نور محمد دمڑ کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے شعبان دلوانی میں نجی کمپنی کے کیمپ سے مسلح… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
بلوچستان سول اسپتال میں بنیادی اور اہم طبی خدمات کا بائیکاٹ نہیں کیا، مریضوں کا علاج معمول کے مطابق جاری ہے، ینگ ڈاکٹرز کوئٹہ (بلوچستان نیوز) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے سول اسپتال میں شعبہ حادثات، ٹراما سینٹر، لیبر روم، شعبہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جولائی, 20261 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ہرنائی کے علاقے شاہرگ سے مسلح افراد نے ماڑی گیس کمپنی کے 6 مزدوروں کو اغوا کرلیا ہرنائی (ویب ڈیسک) نامعلوم مسلح افراد نے زرغون غر کے پہاڑی علاقے شعبان دلوانی ماڑی سے نجی گیس کمپنی کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک30 جون, 202630 جون, 2026