اہم خبریںبلوچستان تھانہ نال اور گریشا پر مسلح افراد کا حملہ، فیکٹری اور متعدد گاڑیاں نذر آتش، 2 افراد جاں بحق، 18 شہری زخمی، پولیس کوئٹہ (آن لائن) تھانہ نال اور گریشا پر مسلح حملہ نا کام بنادیا گیا، پولیس ذرائع کے مطابق درجنوں گاڑیوں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جون, 20269 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان ڈی ایم جمالی، ڈاکوﺅں نے مسافر کوچ لوٹ لی، لاکھوں روپے نقدی، قیمتی سامان لیکر فرار ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) ڈیرہ مراد جمالی میں ڈاکو راج برقرار، مسافر کوچ کے مسافروں سے لاکھوں روپے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، وحدت کالونی میں مبینہ قتل و خودکشی کا معاملہ، وزیراعلیٰ کا نوٹس، نامزد سرکاری افسران گرفتار کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے علاقے وحدت کالونی میں سرکاری ملازم کی اہلیہ اور بچوں سمیت مبینہ قتل اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریں فلپائن میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 32 اموات، 100 سے زائد زخمی، متعدد عمارتیں منہدم، ہزاروں افراد متاثر منیلا (مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 7.8 شدت کے زلز لے کے باعث 32 افراد ہلاک اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، وحدت کالونی میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ میں شوہر نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور 4 بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریں ایران اور اسرائیل کے ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملے، ٹرمپ کا دونوں ممالک سے حملے روکنے کا مطالبہ اسرائیلی دفاعی افواج اور پاسداران انقلاب کی جانب سے ایک دوسرے کی تنصیبات پر حملوں کے دعوے سامنے آرہے ہیں،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین گلگت بلتستان انتخابات میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا، 9 نشستوں پر کامیابی، 6 پر آزاد امیدوار کامیاب گلگت (ویب ڈیسک) گلگت بلتستان اسمبلی کیلئے پولنگ کے بعد غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںتازہ ترین ایران نے اسرائیل پر میزائل داغ دیے، ’لگاتار حملوں کے ایک مکمل ہفتے‘ کا آغاز ہے، پاسداران کی دھمکی ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی ایک لہر داغ دی جبکہ اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے شمالی اسرائیل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
اہم خبریںپاکستان شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا گرینڈ آپریشن، 72 گھنٹوں میں 27 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر راولپنڈی (این این آئی) خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے گرینڈ آپریشن میں 72 گھنٹوں میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جون, 20268 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان مانگی کے شہداءکی فاتحہ خوانی سے مجھے روکا گیا، قوم پرست اور مذہبی جماعتیں لاشوں پر سیاست کررہی ہیں، نور محمد دمڑ ہرنائی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر خوراک حاجی نورمحمد خان دمڑ نے دمڑ ہاﺅس ہرنائی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جون, 20267 جون, 2026