انٹرنیشنلاہم خبریں ایران نے ایک ارب ڈالر مالیت خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) ایران نے 1 ارب ڈالر مالیت کی خام تیل کی بڑی کھیپ چین روانہ کردی۔ ایرانی میڈیا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان صوبے میں ای ڈومیسائل اور ای لوکل سرٹیفکیٹ نظام آنے سے عوام کو سہولت فراہم ہوگی، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) حکومت بلوچستان نے صوبے میں پہلی بار ای ڈومیسائل اور ای لوکل سرٹیفکیٹ سسٹم متعارف کرا دیا،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںپاکستان آزادی اور حق خود ارادیت کیلئے شہداءکشمیر کی قربانیاں سنہری حروف سے لکھی جائیں گی، مولانا فضل الرحمن اسلام آباد (ویب ڈیسک) جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمن نے یومِ شہدائے کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین محمود اچکزئی کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ جب بیس پشتون کھڈ کوچہ میں شہید ہوئے تھے، تو کیا آپ کے بھائی نے گورنر شپ سے استعفیٰ دیا تھا؟ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک13 جولائی, 202613 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین میرے جانبازوں نے بہادری سے مقابلہ کیا، پہلی بار کسی خودکش بمبار کو بھاگتے دیکھا، خضدار پولیس مجھ پر ہونیولے حملے میں شریک جرم ہے، میر شفیق الرحمن مینگل خضدار (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماءو قبائلی شخصیت میرشفیق الرحمن مینگل نے گزشتہ روز وڈھ باڈڑی میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن شعبان، مزید 7 دہشتگرد ہلاک، مجموعی تعداد 109 ہوگئی کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین ماشکیل میں قتل ہونیوالے صرف پنجابی مزدور نہیں پاکستانی شہری تھے، دہشتگردوں کو انجام تک پہنچائیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع ماشکیل میں نہتے اور بے گناہ مزدوروں کے بہیمانہ قتل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئلہ پھاٹک پل ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا، کوئٹہ شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر ہوگئی کوئٹہ(یو این اے )ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو درپیش ٹریفک مشکلات کے پیش نظر کوئلہ پھاٹک پل ٹریفک کے لیے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان سانحہ زیارت کیخلاف کوئٹہ میں چوتھے روز بھی دھرنا جاری، حکومت سے مذاکرات کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکے کوئٹہ (یو این اے) زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں کے حملے میں شہید ہونے والے 14 پولیس اہلکاروں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جولائی, 202612 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین مستونگ کی انتظامی حد بندی قطعا قبول نہیں، یہ اگر 48ء کا معاہدہ نہیں مانتے تو مسٹر جناح کی سالگرہ وغیرہ بھی نہ منائیں، نواب اسلم رئیسانی کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے نئی انتظامی حد بندیوں کے فیصلے پر اپنے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جولائی, 202611 جولائی, 2026