اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین سانحہ زیارت، مذاکرات ناکام، ڈیڈ لاک برقرار، دھرنا جاری، آج شٹر ڈاﺅن ہوگا، آل پارٹیز کمیٹی کوئٹہ (بلوچستان نیوز) سانحہ زیارت شہداءدھرنے کے حوالے سے حکومت، لواحقین اور آل پارٹیز کمیٹی کے درمیان ہونے والے مذاکرات… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جولائی, 2026، 4:04 صبح | تازہ کاری: 17 جولائی, 2026، 4:19 صبح
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں فوج کا آپریشن ”شعبان“ اب تک کتنے دہشتگرد مارے گئے؟ کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں امن و امان کی بحالی کے لیے فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 جولائی, 2026، 3:03 صبح
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں مسلح جھڑپیں، دو افراد جاں بحق، 11 زخمی، ریسکیو ذرائع مستونگ (یو این اے) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 11:32 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان کوئٹہ ٹو جدہ اور زاہدان کے بعد تر بت کیلئے فضائی پروازوں کا آغاز قابل فخر ہے، جلد پنجگور اور ژوب سروس بھی بحال کریں گے، گورنر بلوچستان کوئٹہ (آن لائن) گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ آج ہم نے کوئٹہ اور تربت کو ڈومیسٹک فلائٹ کے ذریعے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 10:44 شام
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں کوئی محفوظ نہیں، اربوں روپے سیکورٹی پر خرچ ہونے کے باوجود امن قائم نہیں ہوسکا، مولانا ہدایت الرحمن کوئٹہ (یو این اے) امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 9:53 شام
اہم خبریںبلوچستان جھل مگسی میں سیاہ کاری کے الزام پر مرد اور خاتون قتل، ڈیرہ بگٹی میں 6 سالہ مغوی بچی کو بازیاب کرالیا گیا جھل مگسی، ڈیرہ بگٹی (یو این اے) ضلع جھل مگسی کے نواحی علاقے کلو شہید کے قریب ایک مرد اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 9:37 شام
اہم خبریںبلوچستان سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کیساتھ حکومتی وفد کے مذاکرا ت میں پیشرفت، حتمی فیصلہ وزیراعلیٰ سے مشاورت کے بعد کیا جائیگا کوئٹہ (ویب ڈیسک) سانحہ زیارت کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کیساتھ حکومتی مذاکراتی وفد کے طویل مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 7:01 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان کیرتھر کینال میں پانی کی عدم فراہمی کیخلاف بلوچستان کے آبادگاروں کا 18 جولائی کو سکھر بیراج پر دھرنے کا اعلان اوستہ محمد (یو این اے) کیرتھر کینال کے ذریعے بلوچستان کو زرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف سندھ حکومت… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 3:28 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کی بگڑتی صورتحال اور حکومتی کارکردگی انتہائی تشویشناک شکل اختیار کرچکی، قومی مفاہمتی پالیسی ناگزیر ہے، ڈاکٹر مالک بلوچ کوئٹہ ، اسلام آباد (بلوچستان نیوز) نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 جولائی, 2026، 12:17 شام
اہم خبریںبلوچستان ینگ ڈاکٹرز بلوچستان نے احتجاج مؤخر کردیا، سرکاری ہسپتالوں میں او پی ڈی بحال کوئٹہ (ویب ڈیسک) 15 جولائی 2026 کو ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان (YDA)، پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون اور… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 جولائی, 2026، 10:10 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 3:16 شام