اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین مستونگ، کھڈ کوچہ میں کرفیو نافذ، گھروں سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی، معاون محکمہ داخلہ بلوچستان کوئٹہ (این این آئی) مستونگ کی سب تحصیل کھڈکوچہ میں آج رات 9 بجے سے تاحکم ثانی کرفیو نافذ کر… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 10:25 شام
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین ژوب میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ژوب (نامہ نگار) مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق۔ ژوب پولیس ذرائع کے مطابق لکابند کے علاقے… تحریر:سردار غلام سرور شیرانی22 جولائی, 2026، 9:33 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 8:18 شام
اہم خبریںبلوچستان خواتین کا شدت پسندی میں شامل ہونا تشویشناک رجحان ہے، وزیر داخلہ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ ضیا لانگو نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے۔ بندوق… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 9:07 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان مستونگ، کھڈ کوچہ میں مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی، ذرائع مستونگ (ویب ڈیسک) مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں مسلح افراد کی مسافر کوچ پر فائرنگ۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 8:25 شام
اہم خبریںبلوچستان دالبندین میں میڈیکل اسٹورز مالکان کی ہڑتال، ادویہ کی سپلائی معطل ہونے سے مریض مشکلات سے دوچار دالبندین (یو این اے) دالبندین ایڈوانس ٹیکس کے خلاف دالبندین کے میڈیکل اسٹورز مالکان سراپا احتجاج ، ٹوکن ہڑتال ،… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 7:27 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کے علاقے مستونگ اور سوراب میں 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار کرلیے، آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتتہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے دہشتگرد نیٹ ورک… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 5:17 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں مسلح افراد کی ناکہ بندی، ریاستی رٹ ختم، عوام ڈاکوﺅں کے رحم و کرم پر، پشتونخوا میپ کوئٹہ ( پ ر) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میںکہا گیا ہے کہ عوام کی جان و مال… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جولائی, 2026، 1:57 شام
اہم خبریںبلوچستان مسلح افراد نے دشت میں گیس پائپ لائن، کھڈ کوچہ میں پل کو دھماکہ خیز مواد سے اڑادیا کوئٹہ (این این آئی) مستونگ میں دو مختلف واقعات میں گیس پائپ لائن اور پل کو دھماکہ خیز مواد سے… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 2026، 11:51 شام
اہم خبریںبلوچستانپاکستان روزانہ کی بنیاد پر قیمتوں میں تبدیلی قبول نہیں، کل سے پمپ بند کریں گے، آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے کل سے پیٹرول پمپ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ جنرل سیکرٹری… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 2026، 9:13 شام
اہم خبریںبلوچستان تربت میں BSDI IT Hub قائم، منصوبے کی سرکاری لاگت 52.4 ملین روپے تربت (ویب ڈیسک) بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت تربت میں ایک جدید IT Hub قائم کیا گیا۔… اشاعت:روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 2026، 8:50 شام | تازہ کاری: 2 اکتوبر, 2026، 3:36 شام