نوشکی میں پولیس چیک پوسٹ کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا گیا

نوشکی پولیس چیک پوسٹ دھماکہ

نوشکی (آن لائن) نوشکی میں تاڈیز کے مقام پر کسانکوری پولیس چیک پوسٹ کی عمارت کو دھماکہ خیز مواد سے اڈا دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق چیک پوسٹ کافی عرصے سے ہی خالی کر دیا گیا تھا، نقصانات کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

ابوبکر دانش میروانی بلوچ
رپورٹر
ابوبکر دانش میروانی بلوچ

ابوبکر دانش میروانی بلوچ روزنامہ بلوچستان نیوز کے نامہ نگار ہیں اور سوراب سے خبریں اور رپورٹس لکھتے ہیں۔