اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک
دکی (ویب ڈیسک) دکی کی مقامی کوئلہ کان سے دو بھائیوں کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت محمد حسن اور محمد ہاشم پسران میرزا خان قوم ملاخیل سکنہ کلی ملا عبداللہ کے نام سے ہوئی ہے۔ دونوں بھائی گھر سے ناراض ہوکر نکلے تھے۔ ذرائع دونوں بھائیوں کی موت زہریلی گیس بھرنے سے ہوئی ہے۔ لاشیں کوئلے کی بند کان سے ملی ہیں۔
