صدر پی ایف ایف کا پاکستان فٹبال کے لیے فیفا کی مکمل حمایت پر اظہارِ تشکر

یفا سیکریٹری جنرل میتھیاس گراف اسٹرم نے صدر پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) سید محسن گیلانی کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے۔فصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر کی فیفا حکام سے زیورخ میں واقع فیفا ہیڈکوارٹر میں مفید اور نتیجہ خیز ملاقات ہوئی۔لاقات میں فٹبال گورننس سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فیفا سیکریٹری جنرل نے قومی ویمنز ٹیم کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی۔صدر پی ایف ایف نے پاکستان فٹبال کے لیے فیفا کی مکمل حمایت پر اظہارِ تشکر کیا۔ملاقات کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق فیفا سیریز میں شاندار کارکردگی پر پاکستان ویمنز ٹیم کو سراہا گیا۔