لاہور (ویب ڈیسک) علیمہ خان کے بعد بانی پی ٹی آئی عمران خان کی دیگر دو بہنوں نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی نظربندکردیا گیا۔ نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، نورین نیازی اورعظمیٰ خان کو کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق پولیس کی سفارش پر دونوں کی تھری ایم پی او کے تحت نظر بندی کی گئی۔
نورین نیازی اور عظمیٰ خان 30 روز کیلئے نظر بند، کوٹ لکھپت جیل منتقل
