مستونگ میں مسلح افراد نجی بینک لوٹ کر فرار ہوگئے

بینک لوٹ کر فرار

کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ میں مسلح افراد کی بازار میں فائرنگ، ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے مستونگ شہر کے مختلف مقامات پر لگے سی سی ٹی وی کیمروں پر فائرنگ کی، مسلح افراد الائیڈ بینک کو لوٹ کر چلے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق علاقے کو گھیرے میں لے لیا، مزید تفتیش پولیس کررہی ہے۔