اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین زیارت مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملے میں 27 اہلکار شہید، جوابی کارروائی میں 15 دشتگرد ہلاک ہوئے، حکومتی رپورٹ جاری کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے مانگی ڈیم چیک پوسٹ پر حملہ کی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 جولائی, 202610 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعظم شہباز شریف کی کوئٹہ آمد، دھرنوں کے شرکاءسے ملاقات کیے بغیر اسلام آباد روانہ، مظاہرین کا احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف جمعرات کوئٹہ کے ایک روزہ دورے کے بعد دھرنے کے شرکاءسے ملاقات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
آج کا اخبارپاکستان کراچی، سمندر میں گرنے والے نجی کارگو طیارے کا ملبہ مل گیا، عملے کے 5 لاپتا ارکان کی تلاش جاری کراچی (ویب ڈیسک) سمندر میں گرنے والے نجی کارگو طیارے کے لاپتا ارکان کی تلاش کا عمل جاری، کراچی میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین بلوچستان میں دہشتگردی کے سنگین واقعات کے پیچھے مشرقی ہمسایہ دہشتگردوں کو اسلحہ اور مالی معاونت فراہم کررہا ہے، وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے مل کر دہشتگرد حملہ آور ہوتے ہیں،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 جولائی, 20269 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں طاقت کا استعمال، لاپتا افراد اور سرحدی تجارت کی بندش دہشتگردی کی اصل وجہ ہیں، آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد/ کوئٹہ (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے صوبائی صدر داﺅد شاہ کاکڑ کی سربراہی میں بعنون سیو (save) بلوچستان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان زیارت، خاران، دالبندین، بیلہ میں فورسز کی کارروائیاں، 54 دہشتگرد ہلاک، سویلین اور فوجی اہلکاروں سمیت 42 شہادتیں ہوئیں، ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر راولپنڈی (پ ر) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان ڈاکٹر ماہ نور ناصر پر تیزاب گردی واقعہ قابل مذمت، پرامن جدوجہد میں ینگ ڈاکٹرز کیساتھ کھڑے ہیں، محمود خان اچکزئی اسلام آباد /کوئٹہ (بلوچستان نیوز) چیئرمین سپریم کونسل ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان ڈاکٹر یاسر اچکزئی کی قیادت میں وفد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںپاکستان پیٹرول پیچھے سے ہی مہنگا آرہا ہے، عالمی منڈی میں قیمت کم ہوگی تو فائدہ عوام کو منتقل کریں گے، وزیر پیٹرولیم اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت کم… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیارت میں دھرنے کے شرکاء سے ملاقات، مطالبات پر غور کیلئے کمیٹی قائم، دھرنا ختم، مظاہرین نے شاہراہ بحال کردی زیارت (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت کراس دھرنے کے شرکاءکے پاس پہنچ گئے۔ مظاہرین کے مطالبات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانتازہ ترین کشمیر پاکستان کی شہ رگ، خطے کا امن افغانستان سے بھارتی پراکسیوں کی روک تھام سے مشروط ہے، کور کمانڈرز کانفرنس راولپنڈی (پ ر) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے واضح کردیا کہ پاکستان کی خودمختاری اور قومی مفادات کا ہر قیمت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک6 جولائی, 20266 جولائی, 2026