اہم خبریںبلوچستان خاران سے دو روز قبل اغواء کیے گئے حافظ کبیر ایجباڑی کی لاش برآمد کوئٹہ (ویب ڈیسک) ضلع خاران میں گواش کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دالبندین میں مسلح افراد کا حملہ، 3 اہلکار اغوا، سرکاری گاڑیاں اور اسلحہ ضبط دالبندین (یو این اے) دالبندین،تفتان شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ایکسائز کی عارضی چیک… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی میں 11 کے وی فیڈر سے برقی سامان چوری،متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل، کیسکو کوئٹہ (یو این اے) کیسکو نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایک منظم گروہ کی جانب سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ، قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف تاجروں نے کاروبار بند کردیے کوئٹہ (آن لائن) مستونگ میں گزشتہ روز کھڈ کوچہ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ قرآن پاک کی بے حرمتی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں فائرنگ کے واقعات، خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ، قلعہ عبداللہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے گاہی خان چوک سریاب روڈ پر موٹر سائیکل پر دو نامعلوم افراد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان خضدار، باغبانہ میں مسلح افراد کی ناکہ لگا کر مسافروں سے لوٹ مار، پولیس گاڑیوں سے بھتہ گیری میں مصروف خضدار (ویب ڈیسک) خضدار کے علاقے باغبانہ میں دن دہاڑے مرکزی شاہراہ پر مسلح ڈکیتی، مسافروں سے نقدی، سونا اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 202619 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان مجھے بتاتے ہو شہید کیا ہے، اب پنجاب میں جلسے ہی جلسے ہوں گے، مولانا فضل الرحمن کا اعلان اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعیت لائر فورم کے زیر اہتمام وکلاءکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 202619 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کی ترقی و عوامی فلاح کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، ڈاکٹر مالک اور اسحاق ڈار کا عزم اسلام آباد (ویب ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ سے ملاقات، بلوچستان کے مسائل پر تبادلہ خیال۔ نائب… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 202619 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان اور سندھ کے درمیان پانی کا تنازعہ،حکومتی وزراءآبادگاروں کا دھرنا ختم نہیں کراسکے گنداخہ (یو این اے) سندھ اور بلوچستان کے آبادگاروں کی مشترکہ تنظیم ہاری آبادگار اتحاد سندھ و بلوچستان کی جانب… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک19 جولائی, 202619 جولائی, 2026