اہم خبریںبلوچستان حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج میں نمایاں اضافہ، بلوچستان نے پہلی پوزیشن حاصل کرلی کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ آغا خان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں آٹے کی سرکاری نرخ پر فروخت نہ کرنیوالے 15 دکاندار گرفتار کوئٹہ (این این آئی) ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر ضلعی انتظامیہ کی آٹے کی قیمتوں پر عملدرآمد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریں اسلام آباد مفاہمتی معاہدے کے پیچھے ایران جنگ کو وسعت دینے کی تیاری کررہا ہے، امریکی اخبار واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار کے مطابق جون کے وسط میں اسلام آباد ایم او یو پر دستخط کے بعد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان پشتون تاجروں اور ہوٹل مالکان کو تحفظ فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ کی مولانا واسع کو یقین دہانی کوئٹہ +کراچی(این این آئی)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کی ہوٹل انڈسٹری اور پشتون تاجروں کو درپیش مسائل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان سیکورٹی کے نام زیارت کے تاریخی جنگلات کی کٹائی اور اراضی پر قبضے بند کیے جائیں، آل پارٹیز کا مطالبہ زیارت (یو این اے) دھرنا کمیٹی زیارت اور آل پارٹیز زیارت کے زیرِ اہتمام شہدا زیارت کے چہلم کے موقع… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان چاغی، نوشکی تجارتی روٹ پر مسلح افراد کی کارروائیاں، تین گاڑیاں نذر آتش، دو کو تحویل میں لے لیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) چاغی، نوشکی تجارتی روٹ پر مسلح افراد کی کارروائیاں، تین گاڑیاں نذر آتش، دو کو تحویل میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان محکمہ آبپاشی بلوچستان کے اثاثوں کی سستے داموں نیلامی کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا کوئٹہ (یو این اے) محکمہ آبپاشی بلوچستان کے قیمتی سرکاری اثاثوں، گاڑیوں اور بھاری مشینری کو مبینہ طور پر انتہائی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان سوراب، مسجد میں سوئے شخص پر خنجر سے حملہ، پنجگور کے علاقے پروم سے لاش برآمد سوراب، پنجگور (یو این اے) سوراب گدر کے علاقے چھڈ میں گزشتہ شب مسجد کے اندر سوئے ہوئے عبدالقادر ولد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستانکاروبار چینی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کو پاکستان لاکر فائدہ اٹھایا جائیگا، مشیر برائے صنعت و پیداوار اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار اور وفاقی وزیر ہارون اختر خان کی زیر صدارت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان دشت میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، کوئٹہ سے لاپتا حمید اللہ کی لاش برآمد کوئٹہ (آن لائن، یو این اے) دشت کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026