اہم خبریںبلوچستان سوراب میں دو گاڑیوں کے درمیان تصادم، 3 افراد جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے کوئٹہ (ویب ڈیسک) سوراب کے علاقہ نغاڑ میں مرکزی شاہراہ پر دو ٹوڈی گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان صوبائی حکومت میں شامل بعض افراد حقیقی طور پر جیالے ہیں نہ مسلم لیگ کے دیرینہ کارکن، اسلام آباد کو بلوچستان کے بارے میں اپنا مائنڈ سیٹ تبدیل کرنا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ کوئٹہ (ویب ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان اور نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین سوراب اور قلات سے 5 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد، سیکورٹی ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کراچی شاہراہ سوراب اور رودینجو قلات کے مقامات سے گولیوں سے چھلنی پانچ نامعلوم افراد کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین کھڈ کوچہ کے مقام پر مسلح افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے خاتون جاں بحق، بچے سمیت دو زخمی کوئٹہ کراچی شاہراہ پر افسوس ناک واقعہ ژوب سے براستہ کراچی جانے والی گاڑی پر کھڈکوچہ کے مقام پر مسلح… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جولائی, 202621 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ، مبینہ طور پر ڈائیلاسز میں تاخیر سے مریض جاں بحق ہوگیا، لواحقین کا الزام کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ کے کڈنی سینٹر میں مبینہ طور پر ڈائیلاسز میں تاخیر کے باعث نوجوان مریض جاں بحق… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان خاران سے دو روز قبل اغواء کیے گئے حافظ کبیر ایجباڑی کی لاش برآمد کوئٹہ (ویب ڈیسک) ضلع خاران میں گواش کے علاقے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دالبندین میں مسلح افراد کا حملہ، 3 اہلکار اغوا، سرکاری گاڑیاں اور اسلحہ ضبط دالبندین (یو این اے) دالبندین،تفتان شاہراہ پر ڈھڈر کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے محکمہ ایکسائز کی عارضی چیک… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی میں 11 کے وی فیڈر سے برقی سامان چوری،متعدد علاقوں کو بجلی کی فراہمی معطل، کیسکو کوئٹہ (یو این اے) کیسکو نے کہا ہے کہ صوبے کے مختلف علاقوں میں ایک منظم گروہ کی جانب سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان مستونگ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ، قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف تاجروں نے کاروبار بند کردیے کوئٹہ (آن لائن) مستونگ میں گزشتہ روز کھڈ کوچہ میں مسجد اور مدرسے پر شیلنگ قرآن پاک کی بے حرمتی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںبلوچستانپاکستان وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دوطرفہ روابط کے فروغ پر تبادلہ خیال کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات۔ کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک20 جولائی, 202620 جولائی, 2026