اہم خبریںبلوچستان سنجاوی میں سیکورٹی خدشات کے باعث پولیس تھانہ، سرکاری دفاتر جانیوالے راستے آمدو رفت کیلئے بند زیارت (ویب ڈیسک) سنجاوی سیکورٹی خدشات یا احتیاطی تدابیر سنجاوی پولیس تھانہ، تحصیلدار دفتر، اسسٹنٹ کمشنر دفتر، میونسپل کمیٹی سمیت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 اگست, 202612 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان سوراب میں فضائی حملہ قابل مذمت ہے، خواتین اور بچوں کو مارنے سے امن قائم نہیں ہوسکتا، سردار اختر مینگل کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی نے سوراب کے علاقے گیدر میں مبینہ وحشیانہ فضائی حملے کی شدید الفاظ میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 اگست, 202612 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان سپریم کورٹ کے انتخابات میں انڈیپینڈیٹ وکلا پینل کی جیت یقینی ہے، ایڈووکیٹ میر عطاءاللہ لانگو کوئٹہ (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر بلوچستان بار کونسل کے ممبر عطاءاللہ لانگو ایڈووکیٹ، ہائیکورٹ بار کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 اگست, 202612 اگست, 2026
بلوچستان چاغی، مسلح افراد نے چہتر میں پولیس تھانے کو بارودی مواد سے تباہ کردیا چاغی (ویب ڈیسک) چاغی کے علاقے چہتر میں پولیس تھانہ کو نامعلوم مسلح افراد نے بارودی مواد سے تباہ کردیا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 اگست, 202612 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان حکومت کا کوئٹہ میں 3 سو ارب روپے سے زائد تخمینہ کا بی آر ٹی منصوبہ شروع کرنیکا فیصلہ کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان حکومت نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں جدید بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) منصوبہ شروع کرنے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 اگست, 202612 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان ہائیکورٹ کے تین نئے ایڈیشنل ججز مقرر، 2 نشستوں پر تقرری نہیں کی گئی اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدرِ پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد وزارتِ قانون و انصاف نے بلوچستان ہائیکورٹ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 اگست, 202611 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان صدر مملکت نے ججز تقرری کی منظوری دیدی، بلوچستان ہائیکورٹ کیلئے تین ایڈیشنل ججز کا نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف ہائیکورٹس میں ایڈیشنل ججز کی تقرری اور بعض ایڈیشنل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 اگست, 202611 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان غریب کی مشکلات میں مزید اضافہ، کوئٹہ میں 50 کلو آٹے کا تھیلا 7 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا کوئٹہ (یو این اے) کوئٹہ میں آٹے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے شہریوں خصوصا کم آمدن والے طبقے کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 اگست, 202610 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان سنجاوی میں پولیس چوکی کو بارودی مواد سے تباہ کردیا گیا، پنجگور سے پانچ افراد کی لاشیں برآمد کوئٹہ، پنجگور، سنجاوی (یو این اے) ڈسٹرکٹ ٹیچنگ اسپتال پنجگور میں لائی گئی پانچ افراد کی لاشوں میں سے دو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 اگست, 202610 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان پنجگور اور بلیدہ میں آپریشن، اہم سرغنہ سمیت 7 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی، اسلحہ و گولہ بارود، موٹر سائیکلیں ضبط کوئٹہ (ویب ڈیسک) سیکورٹی فورسز کے پنجگور اور بلیدہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، اہم سرغنہ سمیت 7 دہشتگرد ہلاک،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 اگست, 202610 اگست, 2026