اہم خبریںپاکستانکاروبار چینی سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کو پاکستان لاکر فائدہ اٹھایا جائیگا، مشیر برائے صنعت و پیداوار اسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے صنعت و پیداوار اور وفاقی وزیر ہارون اختر خان کی زیر صدارت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان آزاد کشمیر الیکشن اور نئے صوبوں کا معاملہ، پیپلز پارٹی کا اپنا موقف پارلیمان میں پیش کرنیکا فیصلہ اسلام آباد(یو این اے) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر انتخابات اور نئے صوبوں کے معاملے پر اپنا موقف پارلیمان… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک17 اگست, 202617 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان حکمران پیٹرول کی قیمت الگ، ٹیکس الگ بڑھاتے ہیں، یہ بھتہ گیری ہے، حافظ نعیم لاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں مہنگائی، بیروز گاری اور پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں کیخلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 اگست, 202616 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان حکومت نے مہلت لے لی، گڈز ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا کراچی (ویب ڈیسک) گورنر ہاﺅس میں گڈز ٹرانسپورٹرز اور حکومتی حکام سے مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد ہڑتال 40 روز… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 اگست, 202616 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان خاران میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 7 دہشتگرد ہلاک، جدید اسلحہ و گولہ بارود برآمد کرلیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ٰخاران میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 7 دہشتگردوں کو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک16 اگست, 202616 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان سے دیگر صوبوں کیلئے زمینی سفر میں مشکلات، فضائی کرایوں میں بے تحاشا اضافہ کردیا گیا کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان میں سیکورٹی خدشات کے باعث قومی شاہراہوں پر زمینی سفر متاثر ہونے اور کوئٹہ سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 202615 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان صدر مملکت آصف زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 202615 اگست, 2026
انٹرنیشنلپاکستان کشمیر میں بھارتی حکام نے میر واعظ عمر فاروق کو ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا نئی دہلی (یو این اے)بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے آل پارٹیز حریت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 202615 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان مکہ دفاعی معاہدہ امت مسلمہ کی سلامتی کے فروغ کیلئے موثر عملدرآمد کریگا، صدر کی وزیراعظم سے گتفگو اسلام آباد ویب ڈیسک) ایوان صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق جمعے کو وزیراعظم شہباز شریف کی صدر مملکت آصف… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک15 اگست, 202615 اگست, 2026
اہم خبریںپاکستان پیٹرولیم مصنوعات پر فی لیٹر مارجن میں اضافے کی منظوری، ڈیلرز نے ہڑتال ملتوی کردی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں 1 روپے 34 پیسے فی لیٹر اضافے کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک14 اگست, 202614 اگست, 2026