اہم خبریںپاکستانتازہ ترین حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کمی، مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 97 پیسے کی کمی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 جولائی, 20264 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین ژوب، مسافر بس کھائی میں جاگری، خواتین اور بچوں سمیت 24 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ہوگئے ژوب (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے ژوب میں بس کھائی میں جاگری، جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جولائی, 20263 جولائی, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانتازہ ترین پاکستان کی افغانستان میں کارروائیاں، متعدد دہشتگرد ہلاک، بڑی تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود کا ذخیرہ تباہ کردیا، وفاقی وزیر اطلاعات اسلام آباد (ویب ڈیسک) ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد پاکستان نے افغان صوبے پکتیا، پکتیکا اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک29 جون, 202629 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین مولانا عبدالواسع کے کانوائے میں شامل محافظوں کی گاڑی کو حادثہ، ایک اہلکار جاں بحق، 4 زخمی ہوگئے کوئٹہ (ویب ڈیسک) جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی امیر مولانا عبد الواسع کے کانوائے میں شامل محافظوں کی گاڑی کو… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 202622 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا، بالآخر ایف سی کے شہید شبیر بلوچ کو عدالت سے انصاف مل گیا، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) ڈاکٹر ماہ رنگ اور صبغت اللہ کو دو مرتبہ عمر قید کی سزا پر وزیراعلی بلوچستان سرفراز… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 202622 جون, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستانتازہ ترین سوئٹزر لینڈ، پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات تعطل کا شکار، ٹرمپ کی دھمکیوں پر ایرانی وفد واپس روانہ سوئٹزرلینڈ (بلوچستان نیوز) پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان برکن اسٹاک میں جاری تکنیکی مذاکرات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک22 جون, 202622 جون, 2026
بلوچستانتازہ ترین کوئٹہ، موٹر سائیکل چھیننے کے دوران پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں ایک ملزم زخمی، تینوں ملزمان فرار کوئٹہ (ویب ڈیسک) تھانہ خالق شہید کے علاقے لنک بادینی روڈ پر تین مسلح اسنیچروں نے ایک شہری سے ہونڈا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک21 جون, 202621 جون, 2026
اہم خبریںپاکستانتازہ ترین قومی اسمبلی میں ساڑھے 18 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، اپوزیشن اراکین کا احتجاج اسلام آباد (ویب ڈیسک) جمعے کو اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس، وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جون, 202612 جون, 2026
انٹرنیشنلتازہ ترینکھیل فیفا ورلڈ کپ 2026 کا شاندار رنگا رنگ تقریب کیساتھ آغاز، افتتاحی میچ میں میکسیکو نے جنوبی افریقہ کو شکست دیدی میکسیکو (مانیٹرنگ ڈیسک) فیفا ورلڈ کپ 2026 کا آغاز، میکسکیو میں شاندار، منظم اور پروقار تقریب۔ فٹبال کے سب سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک12 جون, 202612 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین بلوچستان بھر میں شٹر ڈاﺅن اور پہیہ جام ہڑتال، حب سےژوب تک مرکزی شاہراہوں پر ٹریفک معطل کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر میں ٹرانسپورٹرز کی جانب سے پہیہ جام ہڑتال کے باعث صوبے کا ٹرانسپورٹ نظام مکمل… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 جون, 202611 جون, 2026