اہم خبریںبلوچستان ترقیاتی اور نان سیلری فنڈز جلد جاری کیے جائیں، بلوچستان بھر کے بلدیاتی نمائندوں کا مطالبہ کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان بھر کے میونسپل کارپوریشنز کے میئرز، ڈسٹرکٹ کونسلز اور میونسپل کمیٹیوں کے چیئرمینوں نے سالانہ ترقیاتی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان 5 اگست 2019 کا غیر قانونی اقدام بین الاقوامی قوانین، انسانی حقوق کی خلاف ورزی تھا، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ ( آئی این پی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یومِ استحصالِ کشمیر کے موقع پر اپنے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
بلوچستان قلعہ سیف اللہ میں این ایچ اے متاثرین تاحال رقم کی ادائیگی سے محروم قلعہ سیف اللہ (نامہ نگار) نیشنل ہائی وے متاثرین تاحال رقم کی ادائیگی سے محروم ہیں، روزانہ ڈپٹی کمشنر جاتے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان چمن میں سوئے ہوئے مزدوروں پر دستی بم پھینک دیا گیا، سندھ کا رہائشی شخص جاں بحق چمن کے علاقے پرانا چمن میں دہشت گردوں کی جانب سے کمرے میں سوئے ہوئے مزدوروں پر مبینہ ہینڈ گرنیڈ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں 14 اگست کے موقع پر کرفیو کے نفاذ پر غور، پولیس کو تھرمل گنز فراہم کوئٹہ (یو این اے) 14 اگست کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر سیکورٹی مزید سخت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان سندھ میں پشتونوں کو نسلی بنیادوں پر امتیازی سلوک کا نشانہ بنایا جارہا ہے، پشتونخوا میپ کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری ہونے والے ایک بیان میں سندھ، بالخصوص کراچی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان کے 70 فیصد علاقے حکومتی رٹ میں نہیں، نہ ریاست مذاکرات چاہتی ہے نہ جنگجو، ڈاکٹر مالک کوئٹہ (ویب ڈیسک) نیشنل پارٹی کے صدر اور رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے اپنے دیے گئے بیان میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک5 اگست, 20265 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں چہلم امام حسینؓ کا پرامن انعقاد مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کا ثبوت ہے، مرکزی تنظیم تاجران کوئٹہ (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران بلوچستان کے ترجمان کاشف حیدری نے کہا ہے کہ چہلمِ شہدائے کربلا کے موقع… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 اگست, 20264 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 3، ڈیزل 4 روپے فی لیٹر تک نیچے آگیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 اگست, 20264 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں پہلی بار بجٹ میں شامل تمام ترقیاتی منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ (آئی این پی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لینے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک4 اگست, 20264 اگست, 2026