اہم خبریںبلوچستان تعیناتیاں میرٹ پر ہورہی ہیں، عوام سے وعدہ کیا تھا نوکریاں فروخت نہیں ہوں گی، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (این این آئی) بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ذریعے 19 افسران کی میرٹ پر تعیناتی کا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اگست, 202625 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان کھاد کی ترسیل پر عائد پابندی ختم کی جائے، زمینداروں کا وزیراعلیٰ بلوچستان سے مطالبہ قلعہ سیف اللہ (نامہ نگار) زمینداروں نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ کھاد پر عائد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اگست, 202625 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان قومی اسمبلی میں میلاد النبیﷺ شایان شان طریقے سے منانے، سنت کو فروغ دینے کے عزم کی قرار داد منظور اسلام آباد (یو این اے) قومی اسمبلی نے میلاد النبیﷺ کو شایان شان طریقے سے منانے اور نبی اکرمﷺ کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اگست, 202625 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ٹرانسپورٹ کی ممکنہ معطلی، شہریوں کو سفر سے گریز کی ہدایت کوئٹہ (یو این اے) بلوچستان میں سیکورٹی کی موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر ٹرانسپورٹ سروسز معطل رہنے کا امکان ہے،… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک25 اگست, 202625 اگست, 2026
انٹرنیشنلاہم خبریںپاکستان پاکستان میں عمران خان کو بدترین انتقامی کارروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے، برطانیہ آواز اٹھائے، جمائما لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ ایکس پر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان پشین میں مزدوروں کو نشانہ بنانے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع پشین کے علاقے سرانان بازار میں سڑک کی تعمیر میں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں حادثات و واقعات کے دوران 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی کوئٹہ (نیوز ایجنسیاں، ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں حادثات و واقعات کے دوران 11 افراد جاں بحق متعدد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان کوئٹہ سے ٹرین سروس مزید دو روز کیلئے معطل، مسافروں کو مشکلات کا سامنا کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس 25 اور 26 اگست کو بھی نہیں چلائی جائے گی۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین پشین، سرانان سلیمان زئی میں مزدوروں پر فائرنگ، پانچ جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا کوئٹہ (ویب ڈیسک) سرانان سلیمان زئی میں ڈبل روڈ کی تعمیر میں مصروف مزدوروں اور تعمیراتی مشینری پر نامعلوم مسلح… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026
اہم خبریں اسلام آباد، یونیورسٹی میں طلبہ کے احتجاج کے دوران فائرنگ کرنے والا فوجی افسر گرفتار اسلام آباد (ویب ڈیسک) سرحد یونیورسٹی اسلام آباد کے کیمپس میں طلبہ کے احتجاج کے دوران فوجی وردی میں ملبوس… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک24 اگست, 202624 اگست, 2026