لورالائی شمال مشرقی بلوچستان میں ڈویژنل ہیڈکوارٹر ہے۔ اس صفحے پر لورالائی سے متعلق تمام تازہ خبریں تاریخ کے ساتھ موجود ہیں۔
لورالائی: تازہ ترین خبریں
-
وفاق کی کٹھ پتلی حکومتوں کو مولانا فضل الرحمن کی نقل و حرکت محدود کرنے کا جواب دینا ہوگا، مولانا عبدالواسع
-
بلوچستان کی شاہراہوں پر ایک روز کے دوران 41 ٹریفک حادثات، 48 افراد زخمی ہوئے، رپورٹ
-
وفاقی محکموں میں بھرتیاں، بلوچستان حکومت کی جانب سے امیدواروں کی سہولت کیلئے صوبے میں 7 مراکز قائم
-
نوشکی، مستونگ، لورالائی سمیت دیگر علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد ٹھکانے تباہ کردیے، سیکورٹی ذرائع
-
بلوچستان کے 17 اضلاع میں کھاد کی سخت شرائط کے تحت فروخت کی اجازت، دستی لین دین پر مکمل پابندی ہوگی
-
لورالائی سے لاپتا دو طلبا کو پولیس نے بازیاب کراکر والدین کے حوالے کردیا، اہلخانہ کا اظہار تشکر
-
محکمہ صحت بلوچستان نے گریڈ 17 اور 18 کے سو کے قریب غیر حاضر میڈیکل افسران برطرف کردیے
-
لورالائی میں تین روز سے بجلی معطل، شہر تاریکی میں ڈوب گیا، پانی اور آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
-
دکی میں باراتیوں کی پک اپ الٹنے سے 3 بچیاں جاں بحق، 20 افراد زخمی ہوگئے
-
بسم اللہ خان لونی6 سال بعد بھی یادوں میں زندہ ایک مخلص سیاسی، قبائلی اور سماجی رہنما
-
لورالائی، کاریز میں گر کر کم سن بچی جاں بحق، 10 سالہ بچے سے مبینہ بدفعلی کا ملزم گرفتار
-
کوئٹہ میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، لورالائی ٹریفک حادثے میں ایک شخص چل بسا، تربت سے دو لاشیں برآمد
دیگر اضلاع کی خبروں کے لیے بلوچستان کے اضلاع کی خبریں دیکھیں۔
