اشاعتی ڈیسک: روزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک
کوئٹہ (ویب ڈیسک) مستونگ کھڈ کوچہ کے مقام پر کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر دھماکے کے نتیجے میں رابطہ پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔ واقعے کے کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک عارضی طور پر معطل، دونوں جانب گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ دھماکے کے باعث پل مکمل طور پر تباہ ہوگیا۔
