ماخذ: آن لائن
نوشکی (آن لائن) نوشکی میں مٹی کا طوفان اور گرچ و چمک کیساتھ موسلا دھار بارش، حد نگاہ صفر ہوگئی۔ ، گردآلود ہوائیں چلنے کے بعد گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کے بعد موسم صاف اور خوشگوار ہوگیا۔ نوشکی شہر کے علاہ میدانی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری رہی۔ نوکنڈی اور اطراف میں گرج چمک کے ساتھ بارش موسم سرد جبکہ نوکنڈی اور اطراف کے پہاڑی علاقوں میں شدید گرج چمک جاری بارشوں کا یہ سلسلہ آج رات تک جاری رہنے کا امکان ہے۔
