حب، بیلہ (بلوچستان نیوز) وندر مریدہ کیمپ کے قریب کراچی سے اوتھل جانے والی لوکل بس گل عادل اور وندر سے حب جانے والے کنٹینر میں خوفناک تصادم، اطلاعات کے مطابق دونوں گاڑیوں کے ڈرائیورز سمیت چار افراد زخمی، زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔
وندر مریدہ کیمپ کے قریب ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 4 افراد زخمی
