خضدار، زیدی سے سابق تحصیلدار کے بیٹے سمیت 4 افراد اغوا کرلیے گئے، ذرائع

تربت پولیس کانسٹیبل اغوا

خضدار(بلوچستان نیوز) خضدار، زیدی سے مسلح افراد نے 4 افراد کو اغواءکرلیا، ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے زیدی سے مسلح افراد کی جانب سے چار افراد کو اغواءکیے جانے کی اطلاع ہے، جن میں ایک سابق تحصیلدار کا بیٹا بھی شامل بتایا جاتا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی یں۔

خورشید احمد بلوچ
رپورٹر
خورشید احمد بلوچ

خورشید احمد بلوچ روزنامہ بلوچستان نیوز کے نامہ نگار ہیں اور ضلع خضدار سے خبریں رپورٹ کرتے ہیں۔