خضدار، زیدی سے سابق تحصیلدار کے بیٹے سمیت 4 افراد اغوا کرلیے گئے، ذرائع

خضدار4 افراد اغوا

خضدار(ویب ڈیسک) خضدار، زیدی سے مسلح افراد نے 4 افراد کو اغواءکرلیا، ذرائع کے مطابق خضدار کے علاقے زیدی سے مسلح افراد کی جانب سے چار افراد کو اغواءکیے جانے کی اطلاع ہے، جن میں ایک سابق تحصیلدار کا بیٹا بھی شامل بتایا جاتا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تفصیلات آنا باقی یں۔