کوئٹہ (آن لائن) پنجگور میں تین لاش برآمد، پولیس کے مطابق پنجگور سے پولیس کو تین لاشیں ملی، لاشوں کو تحویل میں لے کر اسپتال پہنچایا گیا جہاں لاشوں کی شناخت امام الدین ولد محمد اسحاق، ماجد ولد عبد المجید ضیا ولد نور اللہ ساکنان سوردو سے ہوئی اسپتال میں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں مردہ خانہ میں رکھ دی گئیں۔
پنجگور سے سوردو کے رہائشی تین افراد کی لاشیں برآمد، پولیس
