سنجاوی میں سیکورٹی خدشات کے باعث پولیس تھانہ، سرکاری دفاتر جانیوالے راستے آمدو رفت کیلئے بند

زیارت (ویب ڈیسک) سنجاوی سیکورٹی خدشات یا احتیاطی تدابیر سنجاوی پولیس تھانہ، تحصیلدار دفتر، اسسٹنٹ کمشنر دفتر، میونسپل کمیٹی سمیت دیگر اہم سرکاری دفاتر اور مقامات کی طرف جانے والے راستوں میں جالی نما پنجرے مٹی سے بھر کے راستے پرائیویٹ گاڑییوں اور آ مدورفت کیلئے بند کردیے گئے۔