مستونگ (ویب ڈیسک) سیکورٹی ذرائع کے مطابق کھڈ کوچہ کے علاقہ گیت میں ڈرون حملے میں 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق افراد باغ میں کام کررہے تھے، لاشوں اور زخمیوں کو شہید نواب غوث بخش رئیسانی اسپتال منتقل کیا گیا۔ حملے میں علی رضا مینگ ل، ساکن کھڈ کوچہ، نصیب اللہ ابڑو ساکن حاجی شہر کچھی، اور خالد ساکن حاجی شہر کچھی زخمی ہوئے۔
کھڈ کوچہ میں ڈرون حملہ، 4 افراد جاں بحق، 3 زخمی ہوگئے، سیکورٹی ذرائع
