کوئٹہ (این این آئی) ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کرفرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار کو ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے ایری گیشن آفس پر دستی بم پھینکا جو زورداردھماکے سے پھٹ گیا جس سے عمارت کو معمولی نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواپولیس مزید کارروائی کر رہی ہے۔
ڈھاڈر میں نامعلوم افراد ایری گیشن دفتر پردستی بم پھینک کر فرار ہوگئے
