اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔ ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6 ہزار 994 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کر نئی بلند ترین سطح 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ اپریل 2026ءکے ایک مہینے میں مرکزی حکومت کا قرضہ 1406 ارب روپے بڑھا۔
وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے، ایک سال میں 6 ہزار 994 ارب روپے کا اضافہ
