کوئٹہ سریاب روڈ صدام پھاٹک کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ سریاب روڈ صدام پھاٹک کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ سریاب روڈ صدام پھاٹک کے قریب فائرنگ ایک شخص جاں بحق لاش اسپتال منتقل شناخت سہیل احمد کے نام سے کر لی گئی پولیس میت ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کےحوالے پولیس حملہ آور فرار ہو گئے تلاش جاری ہے پولیس مقتول نجی اسکول کے ڈائریکٹر تھے تلاش جاری ہے پولیس