پاکستانوزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایتویب ڈیسک مئ وزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایتگھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے: وزیراعظم شہباز شریف/ فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی ترسیل کے نظام میں بہتری لا کر لائن لاسز میں کمی کرنے کی ہدایت کی ہے۔توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے اجلاس کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ گھریلو صارفین کے لیے سہولت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے
پاکستانوزیراعظم کی بجلی کے ترسیلی نظام میں بہتری لاکر لائن لاسز کم کرنےکی ہدایت
