اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان نے مستونگ میں تیزاب گردی سے متاثرہ خاتون کا علاج کرانے کے احکامات دیدیے کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں مبینہ تیزاب گردی کے واقعے میں متاثر ہونے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 ستمبر, 202611 ستمبر, 2026
اہم خبریںپاکستان آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے توسیعی فنڈ پر مذاکرات کا امکان اسلام آباد (ویب ڈیسک) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک11 ستمبر, 202611 ستمبر, 2026
اہم خبریںپاکستان حکومت نے تین روز میں پیٹرول کی قیمت میں 21 روپے 88 پیسے کا اضافہ کردیا اسلام آباد (ویب ڈیسک) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک10 ستمبر, 202610 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستان دہشتگردوں سے 2.9 ٹن دھماکہ خیز مواد کی برآمدگی فورسز کی اہم کامیابی ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے خاران اور واشک میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان میں حادثات و واقعات کے دوران خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق کوئٹہ، نوشکی، ڈی ایم جمالی، گوادر (بلوچستان نیوز) کچلاک میں شوہر نے چاقو اور خنجر کے وار کرکے 15 سالہ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںپاکستان ایک ہفتے میں دوسری بار اضافہ، نیپرا نے مہنگائی کے مارے عوام کیلئے بجلی مزید مہنگی کردی اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت سے منظوری کے بعد نیپرا نے ایک ہفتے کے دوران دوسری بار بجلی مہنگی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستان چاغی میں چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ، عمارت کو آگ لگا دی، اہلکار محفوظ چاغی (آن لائن) چاغی کے علاقے دالبندین میں نامعلوم مسلح افراد نے تالاران چیک پوسٹ پر حملہ کرکے چیک پوسٹ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم، ریاست کیخلاف جرائم کا ٹرائل اے ٹی سی میں قابل سماعت قرار کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان میں انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم منظور، ریاست کے خلاف جرائم بھی اے ٹی سی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان خاران اور واشک میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر کوئٹہ، راولپنڈی (پ ر) بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 11 دہشت گرد مارے گئے۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک9 ستمبر, 20269 ستمبر, 2026
اہم خبریںبلوچستان تربت یرغمال، شہری غیر محفوظ، تاجر ہراسگی کا شکار ہیں، آل پارٹیز کو انتہائی اقدام اٹھانا ہوگا، ڈاکٹر مالک بلوچ تربت (این این آئی) نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر، سابق وزیراعلیٰ بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 ستمبر, 20268 ستمبر, 2026