اہم خبریںبلوچستان کوئٹہ میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل انٹر نیٹ سروس عارضی طور پر معطل کی گئی، معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) معاون برائے داخلہ حکومت بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہر میں بعض سیکورٹی خدشات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 20263 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان اوتھل، بیلہ شہر میں بجلی کا طویل بریک ڈاﺅن، گرمی سے بے حال شہریوں نے آر سی ڈی شاہراہ بند کردی اوتھل (ویب ڈیسک) بیلہ شہر میں 24 گھنٹے سے جاری بجلی کے طویل بریک ڈاو¿ن کے خلاف سول سوسائٹی اور… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک3 جون, 20263 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فورسز کا آپریشن، 17 دہشتگرد ہلاک، اسلحہ، بارودی مواد اور آئی ای ڈیز برآمد، آئی ایس پی آر کوئٹہ+ راولپنڈی (این این آئی) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشنز کے دوران 17 دہشت… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 20262 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے ذریعے گمراہ کیا جارہا ہے، بلوچستان میں تخریبی نیٹ ورک کے تانے بانے بی وائی سی کی اعلیٰ قیادت سے جا ملتے ہیں، جمال رئیسانی کوئٹہ (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی نوابزادہ جمال خان رئیسانی، صوبائی وزیرمیر عاصم کرد گیلو، حاجی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 20262 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان ڈیرہ مراد جمالی، گھریلو تنازعہ پر بیٹے نے باپ کو قتل کردیا، بھاگ اور کوئٹہ میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق، اوستہ محمد نہر سے 8 سالہ لڑکے کی لاش برآمد کوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے تین الگ الگ واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 20262 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان توبہ اچکزئی میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 4افراد جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے چمن (ویب ڈیسک) توبہ اچکزئی کے علاقے میں دو مخالف گروہوں کے درمیان خونی تصادم اور اندھا دھند فائرنگ کے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک2 جون, 20262 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان بلوچستان میں مال بردار گاڑیوں کو جلانے، شاہراہوں کی بندش، وزیراعظم کی کمیٹی تشکیل دینے کی یقین دہانی اسلام آباد/ کوئٹہ (آئی این پی) ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کے صدر حاجی محمد ایوب مریانی نے کہا… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جون, 20262 جون, 2026
بلوچستان حب میں کیمیکل ملے پیٹرول کی فروخت کا انکشاف، شہریوں کی موٹر سائیکلیں خراب ہونے لگیں حب (ویب ڈیسک) حب شہر اور مضافات میں مبینہ طور پر کیمیکل ملے پیٹرول کی فروخت، موٹر سائیکلیں خراب ہونے… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جون, 20261 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان چمن جلسے کی تقریر پر اپوزیشن لیڈر اچکزئی کیخلاف مقدمہ درج کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور دیگر کیخلاف مقدمہ درج کر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جون, 20262 جون, 2026
اہم خبریںبلوچستان قلعہ عبداللہ میں فائرنگ سے 5 افراد کے قتل کیخلاف کوئٹہ چمن شاہراہ پر دھرنا، مظاہرین کا قاتلوں کی گرفتاری کا مطالبہ قلعہ عبداللہ (بلوچستان نیوز) میزئی اڈہ کے مقام ول مسے زئی پر کوئٹہ چمن شاہراہ اس وقت ہر قسم کی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک1 جون, 20261 جون, 2026