اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین خضدار میں قبائلی شخصیت کے گھر پر حملہ، فائرنگ کے دوران 4 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاع، ذرائع خضدار (نامہ نگار) خضدار میں شفیق مینگل کی رہائش گاہ پر حملہ، گیٹ دھماکے سے تباہ، مورچوں پر قبضہ، فائرنگ… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ہرنائی پنجاب شاہراہ کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کرنے کی کوشش، پل جزوی طور پر متاثر، پولیس ذرائع کوئٹہ (ویب ڈیسک) ہرنائی میں نامعلوم افراد کی جانب سے ہرنائی پنجاب شاہراہ پر رابطہ سڑک کو دھماکہ خیز مواد… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک8 جولائی, 20268 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی زیارت میں دھرنے کے شرکاء سے ملاقات، مطالبات پر غور کیلئے کمیٹی قائم، دھرنا ختم، مظاہرین نے شاہراہ بحال کردی زیارت (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی زیارت کراس دھرنے کے شرکاءکے پاس پہنچ گئے۔ مظاہرین کے مطالبات… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانتازہ ترین کوئٹہ کے علاقے کیچی بیگ میں دھماکہ، مدرسے کے دو طالب علم جاں بحق، ایک زخمی کوئٹہ (این این آئی) کوئٹہ کے علاقے میں بم دھماکہ ،مدرسے کے دو طالب علم جاں بحق ایک زخمی ہوگیا۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان دکی، تحصیل لونی کے علاقے میں سڑک پر نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحق دکی، تحصیل لونی کے علاقے میں سڑک پر نصب بم پھٹنے سے موٹر سائیکل سوار شخص جاں بحقدکی (ویب ڈیسک)… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں بذریعہ روڈ زیارت پہنچ گئے کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں بذریعہ روڈ زیارت پہنچ گئے۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان زیارت، پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 9 اہلکار شہید، 15 مغوی اہلکاروں کی لاشیں برآمد، کلیئرنس آپریشن میں 15 دہشتگرد ہلاک کوئٹہ (ویب ڈیسک) زیارت کے علاقے مانگی فیز تھری میں دہشت گردوں سے مقابلے کے دوران 9 پولیس اہلکار شہید۔… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک7 جولائی, 20267 جولائی, 2026
بلوچستان ہنہ اوڑک واقعہ قابل مذمت، شہداء کے بچوں کو مفت تعلیم، اسکالر شپس اور مکمل سرپرستی فراہم کی جائے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مقامی اسپتال آمد ،ہنہ اڑک دہشت گردی واقعے میں زخمیوں… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک6 جولائی, 20266 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستانپاکستان نئی اشتہاری پالیسی کی وجہ سے صوبائی حکومت اور میڈیا کے درمیان فاصلے پیدا ہوں گے، اے پی این ایس کوئٹہ (ویب ڈیسک) صوبائی حکومت نے بلوچستان ایڈور ٹائزنگ پالیسی 2026ءیکم جولائی سے نافذ کردی ہے جبکہ اس یکطرفہ پالیسی… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک6 جولائی, 20266 جولائی, 2026
اہم خبریںبلوچستان ہنہ اوڑک کے عوام اور قبائل نے دہشت گردوں کا بہادری سے مقابلہ کرکے حب الوطنی کی مثال قائم کی، وزیراعلیٰ بلوچستان کوئٹہ (بلوچستان نیوز) وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان اور ہنہ اوڑک کی صورتحال پر… byروزنامہ بلوچستان نیوز ویب ڈیسک6 جولائی, 20266 جولائی, 2026