اہم خبریںبلوچستانپاکستان

وفاقی آئینی عدالت سے بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار

اسلام آباد (آن لائن) بلوچستان کے سابق چیف سیکرٹریز کو تاحیات اضافی مراعات دینے کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردیدیا گیا ہے…